لیہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں،گراں فروشی پر 4دکاندار گرفتار،24لاکھ جرمانہ عائد
لیہ21اگست(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں...
Read moreDetails









