وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور خوبصورتی میں اضافہ کے لئے اقدامات جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور خوبصورتی میں اضافہ کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ...
Read moreDetails





