layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نئے تعینات ہونے والے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر لیہ محمدعلی وسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیہ ،دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 2, 2024
in لیہ
0
نئے تعینات ہونے والے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر لیہ محمدعلی وسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیہ ،دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی


لیہ(لیہ ٹی وی )نئے تعینات ہونے والے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر لیہ محمدعلی وسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیہ ،دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ،دفتری سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،

ڈی پی او لیہ سے ہیڈ آف برانچز کا باری باری تعارف کروایا گیا،ڈی پی او علی وسیم نے دفترپولیس میں قائم مختلف برانچز(پولیس خدمت مرکز،تحفظ مرکز ،میثاق سنٹر،آئی ٹی برانچ،ریڈر برانچ،سکیورٹی برانچ و دیگر ) کا وزٹ کیا،تعینات سٹاف سے روزمرہ ورکنگ بارے دریافت کیا،دفتر پولیس میں تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،ڈی پی اولیہ علی وسیم نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائلین کو میرٹ پر انصاف کی فراہمی کا عزم لے کر آیا ہوں ،پولیس افسران تھانہ پر آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ برتاؤ کریں،ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں ،مظلوموں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،جرائم کے سدباب کے لیےزیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پولیس افسران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کریں ،بہترین کارکردگی والے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جبکہ ناقص کارکردگی پر سرزنش کی جائے گی۔ڈی پی او لیہ نے پولیس لائن میں قائم یادگار شہداء پر حاضری دی ،پھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا مانگی۔

Previous Post

ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال، تاج میڈیکل کمپلیکس میں 40 بستروں پر مشتمل نیا سٹیٹ آف دی آرٹ گائناکالوجی وارڈ کا افتتاح کردیا گیا

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024