layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 2, 2024
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرمہم میں مزید بہتری کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیرصدارت بستی شادو خان میں ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ا جلا س میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان ،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید ،سینٹری ورکرموجو دتھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے کہاکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صوبہ پنجاب کی تعمیروترقی ،صفائی ستھرائی کے لیے کوشاں ہیںاس لیے ضلعی انتظامیہ صفائی کرنے کے لیے بہترین اقدامات اُٹھارہی ہیں انہوں نے کہاکہ مہم میں مزید بہتری کے لیے شہریوں کا تعاون ناگز یر ہے لہذا عوام کو اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے تاکہ ہم اپنا ماحول صاف ستھرا رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے نمبرداروں اور سیکرٹریز یونین کونسل کو ہراول دستے کا کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے اس موقع پر سینٹری ورکرز سے کہاکہ وہ جس طرح محنت ،لگن ،ایمانداری سے کام کررہے ہیں اس طرح ہی کام کرتے رہیں تاکہ ہمارا لیہ صفائی ستھرائی میں بہترین منظر پیش کرسکیں۔

Previous Post

نئے تعینات ہونے والے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر لیہ محمدعلی وسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیہ ،دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ کامعائنہ کیا

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ کامعائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ کامعائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024