layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ کامعائنہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 2, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ کامعائنہ کیا


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ کامعائنہ کیا۔انہوںنے اس موقع پر مریضوں کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے مریضوں و لواحقین سے سٹاف کے رویے، علاج معالجہ،ادویات کی فراہمی کی سہولیات بارے پوچھا جس پر انہوں نے اطمینا ن کااظہار کیا۔اسسٹنٹ کمشنرنے سٹاف کی ڈیوٹی روسٹرکے مطابق حاضری،ایمرجینسی،سٹور ادویات ،ٹوائلٹس بلاک ،وارڈز کی صفائی کی چیکنگ کی۔انہوں نے اس موقع ہدایات دیتے ہوے کہا کہ حکومت پنجاب دستیاب وسائل کو بروے کار لاتے ہوے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین اور فوری سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے سٹاف اور ادویات کی موجودگی کو یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ آنے والے مریضوں کو طبی سہولیات سے ہمہ وقت مستفید کیاجاسکے۔

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع لیہ میں ستھراپنجاب جاری

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایت صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری ،ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا مارکیٹوں کا معائنہ

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایت صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری ،ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا مارکیٹوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایت صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری ،ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا مارکیٹوں کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024