google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہترین کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 1, 2024
in لیہ
0
لیہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر رہی ہیں

لیہ(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہترین کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا۔ ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ضلع لیہ نے وزیر اعلیٰ کی پرفارمینس انڈیکیٹرز میں صوبہ بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ایک پیغام میں اس کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں اور ٹیم کو مبارکباد اور شاباش دی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ متعلقہ محکمے اسی جوش و جذبہ سے عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے لیہ کو مثالی ضلع بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے اور اس کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے حوصلہ افزائی کے بعد ضلعی انتظامیہ ایک نئے عزم سے عوام کی خدمت پر کمر بستہ ہوگی اور صفائی ستھرائی، سیوریج کے مسائل کے حل، سٹریٹ لائٹس، گرین بیلٹس، پارکوں کی بحالی، مین ہولز کے کورز لگانے اور خصوصاً سگ گزیدگی کے واقعات کی روک تھام کے لئے منظم طریقہ سے مہم چلائی جائے گی۔

Previous Post

مستونگ دھماکے میں 5 بچے، پولیس اہلکار سمیت 7 جاں بحق

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024