ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری،فوکل پرسن ستھراءپنجاب مہم /اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے ہاوسنگ کالونی کے مختلف مقامات کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع لیہ میں ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر فوکل پرسن ستھراءپنجاب مہم /اے ڈی سی جی...
Read moreDetails








