ضلعی انتظامیہ کا عزم، دفاع وطن کی پہلی صف میں شامل، تمام محکمے ممکنہ ایمرجنسی کے لئے تیار رہیں ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ شہر اور شہریوں کے دفاع اور حفاظت کے لئے پر عزم۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت تمام محکموں کے سربراہان کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے...
Read moreDetails









