وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرضلع لیہ میں ستھرا ءپنجاب مہم جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے ستھرا ءپنجاب مہم کے سلسلہ میںچوک اعظم میں تجاوزات ہٹانے کے عمل کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے اس...
Read moreDetails






