ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر سہیل افضل مجسٹریٹ درجہ اول ہمراہ تھے۔ججز نے اندرون جیل ہسپتال، کچن اسیران ، نو...
Read moreDetails








