دھی رانی پروگرام: لیہ میں 104 خوش نصیب جوڑے 28 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت ضلع لیہ میں 104 خوش نصیب جوڑوں کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔اجتماعی شادی کی تقریب میں دو...
Read moreDetails









