لیہ

یوم دفاع 6 ستمبر کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی میںتقریب ،طلباء کا جوش وخروش،ملی نغمے،تقاریر،ٹیبلو،افواج پاکستان و شہداء کو خراج تحسین

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) یوم دفاع 6 ستمبر کے سلسلہ میں ایک تقریب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم شوکت علی شیروانی، افسران تعلیم، اساتذہ...

Read moreDetails

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع کی مختلف مارکیٹوں میں اشیاءخوردنوش کی فروختگی کاجائزہ لیا اور خلاف ورزی پرجرمانہ عائد کیے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں میں آٹا،،دالیں،سبزیوں و پھلوں ویگر اشیاءضروریہ کی ریٹ لسٹ کے مطابق فروختگی...

Read moreDetails

ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے بروقت حل ،میرٹ پر انصاف کی فراہمی اور جرائم کے سد باب کےلئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں،ضلع کو کرائم فری بنا کر پر...

Read moreDetails

تھانہ چوک اعظم کی حدود میں پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی، پولیس ترجمان

چوک اعظم( نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوک اعظم کی حدود میں پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی، پولیس ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے 3 موٹر سائیکل سوار ملزمان کو ناکے...

Read moreDetails

تحصیل کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ مونگڑ میں دریائی کٹاؤ، حکومت پنجاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، دریائی کٹاؤ کو مستقل بنیادوں پر روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ مونگڑ میں دریائی کٹاؤ بارے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں موضع مونگڑ معززین، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ، اریگیشن آفیسران ضلع لیہ...

Read moreDetails

گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں،درجنوں دکانداروں پر جرمانے عائد

فتح پور (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی سی لیہ کے احکامات ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس شہریار احمد،ثوبیہ اعجاز کا اپنی ٹیم کے ہمراہ گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں ،تحصیل کروڑ کے مختلف روٹس پر دکانداروں سبزی و پھل فروشوں کے ریٹس کی...

Read moreDetails

کروڑ لعل عیسن بھکر روڈ پر افسوسناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار کراسنگ کے دوران جاں بحق

کروڑ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کروڑ لعل عیسن بھکر روڈ پر افسوسناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار کراسنگ کے دوران جاں بحق ،بستی بھمب کا رہائشی 60 سالہ ملک ظفر آئل ٹینکر کے نیچے آ کر موقع پر جان کی بازی ہار گیا،...

Read moreDetails

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے ۔حکومت پنجاب کے وضع کردہ ایس اوپیز کے مطابق محکمہ صحت کے ڈاکٹرز،ڈرگ انسپکٹرز میڈیکل سٹور ز،کلینک،لیبارٹریوں کا معائنہ...

Read moreDetails

اتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک، قوانین کی خلاف ورزی کرنے پررشید لیبارٹری ، انمول لیبارٹری،حسینہ بلڈ بنک سیل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے ۔حکومت پنجاب کے وضع کردہ ایس اوپیز کے مطابق محکمہ صحت کے ڈاکٹرز،ڈرگ انسپکٹرز میڈیکل سٹور ز،کلینک،لیبارٹریوں کا معائنہ...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عائشہ خان کابیکریز، کریانہ دکانوں، تندورز، میڈیکل سٹورز اور آئل ایجنسیوں کا معائنہ

وہاڑی(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عائشہ خان نے مختلف علاقوں میں جا کربیکریز، کریانہ دکانوں، تندورز، میڈیکل سٹورز اور آئل ایجنسیوں کا معائنہ کیا اور ایک غیر قانونی آئل ایجنسی کو سیل کر دیا اسسٹنٹ کمشنر نے روٹی،ڈبل...

Read moreDetails
Page 123 of 135 1 122 123 124 135