layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ اور لینڈ مافیا ،اینٹی کرپشن لیہ نے برسوں قبل 668 کنال اراضی مالیتی 15 کروڑ روپے ہتھیانے کے خلاف ریونیوڈیپارٹمنٹ کے اور لینڈ مافیا کی معروف شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمہ میں شامل ملزمان کی اکثریت برسوں پہلے انتقال کر چکی ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 18, 2024
in پاکستان, لیہ
0


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ اور لینڈ مافیا ،اینٹی کرپشن لیہ نے برسوں قبل 668 کنال اراضی مالیتی 15 کروڑ روپے ہتھیانے کے خلاف ریونیوڈیپارٹمنٹ کے اور لینڈ مافیا کی معروف شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمہ میں شامل ملزمان کی اکثریت برسوں پہلے انتقال کر چکی ہے۔تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن لیہ نے ملک طارق ندیم رانا محمد سرفراز سکنہ دین پور مظفرگڑھ کی درخواست بر خلاف عبدالوحید خان رائے اکبر کھرل تحصیلدار ،ادم خان نائب تحصیلدار، شفیع اعوان قانونگو صفدر رسول قانونگو، پٹواری عمر حیات پٹواری محمد نواز کے خلاف دی درخواست جس میں عائد کردہ الزام کہ الزام علیہ نمبر ایک لینڈ مافیا کا سرغنہ اور محکمہ ریونیو لیہ اور مظفر گڑھ کی مدد سے صوبائی حکومت کی 668 کنال اراضی واقع لیہ اور مظفر گڑھ اضلاع کے مختلف چکوک میں مالیتی 15 کروڑ روپے ایڈجسٹ الاٹ کرائی اور مثل کا محافظ خانہ لیہ میں اندراج بھی نہ ہے جس کی وجہ سے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے جس کی بابت الزام علیہان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے جس پر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے طویل انکوائری کے بعد گزشتہ روز مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا جس پر اینٹی کرپشن لیہ نے عمل درامد کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 14/24 مورخہ 15 اکتوبر زیر دفعہ 420,468,471 درج کر کے قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا۔اینٹی کرپشن لیہ کی طرف سے بڑی کرپشن کے الزام کے تحت درج ہونے والے اس مقدمہ کی خاص بات یہ ہے کہ الزام علیہان کی اکثریت برسوں پہلے انتقال کر چکی اور نواب عبدالوحید خان بھی دو تین ماہ قبل دار فانی سے رخصت ہو گیایہاں یہ بات خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ لیہ میں سرکاری زمینوں کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے ہتھیانے کا دھندہ گزشتہ 40 برسوں سے جاری و ساری ہے اور 2024 میں بھی اس گھناونے کاروبار اور اس کاروبار سے جڑے بااثر شخصیات اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں لینڈ مافیا کے اس مکروہ دھندے میں شریک بااثر شخصیات کے سامنے ریونیو ڈیپارٹمنٹ اور قانون کی عملداری دونوں ہی ڈھیر رہتے ہیں جس کے سبب محکمہ ٹی ڈی اے ، ہاؤسنگ ،اوقاف، ہائی وے، ایریگیشن، جنگلات، سمیت دیگر کئی اداروں کی ملکیتی بڑی اراضی ان کے قبضہ سے نکل کر با اثر شخصیات کو منتقل ہو چکی ہے۔

Previous Post

یونیورسٹی اف لیہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے یونیورسٹی آف لیہ کی وی سی شپ تجربہ گاہ کی بھینٹ چڑھا دی، ڈیڑھ سال میں تین قائم مقام وائس چانسلر،اس وقت ادارہ کسی سربراہ کے بغیر کام کر رہا ہے

Next Post

نمائندہ خبریں پیر جگی مہردر محمد کھیڑا کی اہلیہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کی رہائش گای واقع پیر جگی میں ادا کی گئی

Next Post

نمائندہ خبریں پیر جگی مہردر محمد کھیڑا کی اہلیہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کی رہائش گای واقع پیر جگی میں ادا کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024