سموگ کاتدارک، ضلع بھر میں بھٹہ خشت اور بوائلر استعمال کرنے والی فیکٹریوں کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کے لئے پیشگی اقدامات جاری ہیں۔ ضلع بھر میں بھٹہ خشت اور بوائلر استعمال کرنے والی فیکٹریوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات...
Read moreDetails








