حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے پبلک آوور پروگرام پر عملدرآمد جاری
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے پبلک آوور پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے...
Read moreDetails









