ہمدردی کرنا گلے کا طوق بن گیا دریا بردی کا شکار خاندان کو عارضی طور پر بیٹھنے کی جگہ دی جس پر قبضہ کرنے کی کوشش نے جینا دوبھر کردیا ،اعلیٰ حکام نوٹس لیں،مہر محمد فیاض لوہانچ ایڈوکیٹ
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مہر محمد فیاض لوہانچ ایڈوکیٹ ،مہر محمد جہانگیر لوہانچ ایڈوکیٹ نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دریائے سندھ کے متاثرہ شیر محمد وغیرہ کو صلہ رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے...
Read moreDetails








