ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک کی زیرصدرات لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک کی زیرصدرات لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ و فوکل پرسن لیہ تھل میلہ ثنااللہ ہنجرا،اسسٹنٹ کمشنرکروڑ انعم اکرم،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاویدموجودتھے۔ایڈیشنل...
Read moreDetails






