وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سےمیٹرک امتحانات میں پوزیشنز ہولڈرز طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقریب ، طلبہ وطالبات کے قافلہ کو پولیس سکواڈ اور پروٹوکول میں لاہور روانہ کیا گیا
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے میٹرک امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے اعزاز...







