وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانا حکومت کی ترجیح،۔کم آمدنی والے افراد کو ریلیف دینے کیلئے سستے بازار قائم کئے گئے ہیں،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ
ملتان(لیہ ٹی وی) چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب...









