آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈٹریڈ یونینز مزدوروں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ اورپاکستان کے مزدوروں کے حقوق کی جنگ لڑر ہی ہے اور متفقہ طور پر آل پاکستان میونسپل فیڈریشن و ایپکا کے ساتھ مل کر مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا،مقررین
ملتان (لیہ ٹی وی)آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈرز یونینز کے ملتان کے ڈویژن کے صدر شیخ اسماعیل کی رہائش...









