مزارات کی سیکیورٹی کے منظم انتظامات کئے جائیں اور قلعہ کہنہ قاسم باغ اور فصیل کے ساتھ واقع تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تاکہ سڑکیں کشادہ ہو سکیں اور ٹریفک کی روانی میں بہتری آسکے،چئیرمین سینٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی
ملتان:چئیرمین سینٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں تعمیرو ترقی کے سفر کو تیز...








