وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نادیہ ثاقب کا ضلع لیہ کا دورہ۔ سیکرٹری صحت نے ٹی ایچ کیو چوبارہ،ٹی ایچ کیولیول ہسپتال چوک اعظم، ڈی ایچ کیو لیہ ہسپتالوں کا معائنہ کیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ کی تنصیب کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔...









