تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا...







