وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے بیلا روس کے سفیر اینڈری میتالیسیا (Anderi Metelitsa)کی زراعت ہاؤس میں ملاقات ، ملاقات میں ایگری ای میکانائزیشن،ہائی پاور ٹریکٹرز، جدید زرعی مشینری اور ریسرچ و ڈویلپمنٹ کے متعلق دو طرفہ تبادلہ خیال
ملتان(لیہ ٹی وی)صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ پنجاب حکومت زراعت کے شعبوں...









