وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریوں کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہریوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا
ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی مسائل...









