وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے تحت سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کے ساتھ نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے بچوں کی بنیادی صحت پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے ، سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم اور انفراسٹرکچر پرائیویٹ سیکٹر کے برابر لانے کیلئے عملی اقدامات تیز کردئیے گئے ہیں،چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر صفدر واہگہ
ملتان (لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے تحت سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کے ساتھ نیوٹریشن پروگرام...








