بھارت کے ظلم و جبر کی رات ختم ہوکر رہے گی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے پاکستانی قوم نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اظہار خیال کرتے ...