آج سے 77 برس قبل 27 اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرتے ہوئے اس قضیے کی بنیاد ڈالی جو آج پون صدی کے بعد بھی حل طلب ہے۔ مظلوم کشمیری بھارت کے ظلم و جبر کے باوجود آزادی کے لئے لڑ رہے ہیں تاہم وہ دن دور نہیں جب کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا،سجاد جہانیہڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان
ملتان(لیہ ٹی وی)ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان سجاد جہانیہ نے کہا ہے کہ آج سے 77 برس قبل 27 اکتوبر کو ...