لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال 9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
لیہ: ضلع لیہ میں سرکاری اراضی کے تحفظ اور واگزاری کے حوالے سے دسمبر 2025 سے ستمبر 2026 تک مجموعی ...







