لیہ کے 55 اساتذہ کو ہیرو ٹیچر ایوارڈز سے نواز دیا گیا پرفارمنس ایکسیلینس ایوارڈ تقریب، نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پرائمری، ایلیمنٹری اور سیکنڈری اساتذہ میں اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم
لیہ: محکمہ تعلیم لیہ کے زیر اہتمام سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے پرفارمنس ایکسیلینس ایوارڈ تقریب بہادر ڈیجیٹل لائبریری ...






