لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت
لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا، جس ...






