لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ اینڈ لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس ڈی سی آفس کے ...






