لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط
لَیّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈی جی محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد ...





