ملتان: موسم بہار کی شجرکاری مہم، پارکوں اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ کے احکامات جاری، ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت اجلاس میں شجرکاری اور پھولوں کی سجاوٹ کے لیے بہترین حکمت عملی کی ہدایات۔ ہائی کورٹ روڈ، فلائی اوورز، اور دیگر مقامات پر سجاوٹ جاری
ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت موسم بہار کی شجرکاری بارے جائزہ اجلاس،گرین ...







