layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی ہدایت پرغیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 22, 2024
in کاروبار, لیہ
0
حکومت پنجاب کی ہدایت پرغیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

لیہ 22 اگست2024( لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پرغیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے چوک اعظم میں مختلف دوکانوں کے معائنے کیے۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے معائنہ کے موقع پر غیرقانونی ری فلنگ کرنے والی دوکان کو سیل کردیا اور متعلقہ سامان ضبط کر لیا گیا۔انہوں نے کہاکہ غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ سے حادثات سے اضافہ ہورہا ہے اس لیے ایل پی جی پر چلنے والی گاڑیوں کو تھانہ میں بند کیا جائے گا ناقص سلنڈرز گاڑیوں سے اتار لئے جائیںگے اور گاڑیوں میں غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے افراد کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے مزید کہاکہ شہری اپنے ارد جہاں بھی غیرقانونی ری فلنگ کا عمل دیکھیں تو شکایت کریں جس پر فوراً کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پراسسٹنٹ سیکرٹری آرٹی اے بھی ہمراہ تھے۔

Previous Post

ضلع بھر میں حالیہ بارشوں سے نہروں کے اطراف میں پڑنے والے گڑھوں کو مٹی سے بھرنے کا کام جاری

Next Post

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ونگ، موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دینے کیساتھ ساتھ شہریوں میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے معلوماتی پمفلٹ تقسیم کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024