layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان
0
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیا

layyahtv.allamaiqbaluni


فیصل آباد۔ 21 اگست (لیہ ٹی وی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیاہے۔ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صمیم نے کہا ہے کہ سمسٹر خزاں میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ 5ستمبر تک میٹرک(جنرل)، میٹرک درس نظامی(ثانویہ عامہ)، ایف اے(جنرل)، آئی کام، ایف اے درس نظامی(ثانویہ خاصہ) اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے بھجوا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ہر طالب علم کے لئے تعلیم کے دروازے کھول رکھے ہیں جس میں عمر کی حد میں کوئی قید نہیں ہے۔

Previous Post

خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے،عبدالعلیم خان

Next Post

ریسکیو 1122متحرک ،آگ پر کنٹرول پالیا ،گنجان آبادی ومارکیٹ میں موجود دکانیں تباہی سے بچ گئں

Next Post
ریسکیو 1122متحرک ،آگ پر کنٹرول پالیا ،گنجان آبادی ومارکیٹ میں موجود دکانیں تباہی سے بچ گئں

ریسکیو 1122متحرک ،آگ پر کنٹرول پالیا ،گنجان آبادی ومارکیٹ میں موجود دکانیں تباہی سے بچ گئں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024