layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے،عبدالعلیم خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان
0
خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے،عبدالعلیم خان

layyahtv.abdulalimkhan


اسلام آباد۔21اگست (لیہ ٹی وی):وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں وفاقی سیکرٹری سمیت بورڈ ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اداروں کی نجکاری سے متعلقہ اہم امور کی منظوری اور ڈسکوز، پی آئی اے اور دیگر اداروں کی نجکاری کے امور پر غورکیا گیا۔ شرکا نے پرائیویٹائز ہونے والے اداروں کے لئے فنانشل ایڈوائزرز کے تقرر اور دیگر تکنیکی امور پر اتفاق کیا ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اداروں کی نجکاری انتہائی اہم معاملہ ہے جس میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔ عبدالعلیم خان نے نجکاری کمیشن بورڈ کی اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے حامل اداروں سے فنانشل ایڈوائزرز کی شامل ہوناخوش آئند ہے،قومی مفاد کی خاطر بہتر اور ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے۔ قومی خزانہ اب مزید مالی دباؤ کس متحمل نہیں ہو سکتا، قواعد و ضوابط پر پورا اترے والے اداروں کو نجکاری کے عمل میں ضرور شامل کریں۔

Previous Post

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کے منصوبہ جات، جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز کی نئی بلڈنگز،بلاکس کی تعمیر ، اپ گریڈیشن کے کا م جاری

Next Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیا

Next Post
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اور درس نظامی کے لئے 5ستمبر تک داخلوں کا آغاز کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024