layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مائنر کے اطراف گندگی پر سخت نوٹس، فوری صفائی کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in لیہ
0
لیہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر لیہ مائنر واکنگ ٹریک پر صفائی کا معائنہ کر رہے ہیں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا لیہ مائنر کی اطراف میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اور واکنگ ٹریک پر صفائی کے ناقص انتظامات کی عوامی شکایات پر سخت نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر کا میونسپل کمیٹی حکام کو لیہ مائنر کی اطراف میں فوری صفائی ستھرائی کرنے، کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے احکامات جاری کر دئے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے لیہ مائنر کا معائنہ کیا اور جاری صفائی ستھرائی عمل کا جائزہ لیا۔ اے ڈی سی جی نے میونسپل حکام اور سینٹری ورکرز کو ہدایت کی کہ صفائی کا عمل فی الفور مکمل کیا جائے اور کوڑا کرکٹ کو مخصوص لینڈ فل سائٹس پر منتقل کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ لیہ مائنر کی صفائی کے لئے ٹیم مخصوص کی جائے جو روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا عمل جاری رکھے۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ لیہ مائنر اور ملحقہ علاقے شہر کا وسط شمار ہوتے ہیں اور اس کی صفائی کی مانیٹرنگ وہ خود کریں گے اور شکایت کی صورت میں متعلقہ حکام، سینٹری ورکر کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کی جائے گی۔

Tags: adcg layyahDC layyahdc layyah newslahore newslayyah newslayyah tvmultan news
Previous Post

ملتان میں گٹروں کے ڈھکن اور کڑے چوری کرنے والا گروہ گرفتار، ایک ملزم فرار

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر کا صفائی انتظامات کا معائنہ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو اقدامات تیز کرنے کا حکم

Next Post
لیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی اقدامات کا معائنہ کر رہے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر کا صفائی انتظامات کا معائنہ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو اقدامات تیز کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024