layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 25, 2025
in پاکستان
0
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے 2 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا، جس میں ایف آئی اے کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے ٹرائل روکنے کی حکم امتناع کی درخواست پر بھی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیا۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے خلاف کیس نہیں بنتا اور انہیں بری کیا جائے۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن کا کیس 5 وعدہ معاف گواہوں پر مبنی ہے، جو ناکافی ہے۔
عدالت نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا کہ وکیل کے مطابق ٹرائل کورٹ تیزی سے کارروائی کر رہی ہے، جو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کیا ہے۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPTIPtI news
Previous Post

پاکستانی اسپنرز کا ویسٹ انڈیز پر راج، دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم مشکلات کا شکار

Next Post

وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف سے بھی بدتر: شاہد خاقان عباسی

Next Post
وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف سے بھی بدتر: شاہد خاقان عباسی

وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف سے بھی بدتر: شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024