layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تجاوزاتکا خاتمہ،ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی شہر بھر میں بلاامتیاز کاروائیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 17, 2024
in کاروبار
0
تجاوزاتکا خاتمہ،ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی شہر بھر میں بلاامتیاز کاروائیاں جاری

ملتان:ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی شہر بھر میں بلاامتیاز کاروائیاں جاری۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے موصول شدہ عوامی شکایات پر 16 اگست کی شام کو تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے

عزیز ہوٹل چوک، ڈیرہ اڈا چوک، نواں شہر چوک ، آفیسرز کالونی ،ایل ایم کیو روڈ، چوک کمہاراں والا ، کھاد فیکٹری چوک چوک کے اطراف روڈ کی حدود میں

قائم تجاوزات ختم کرا کے روڈ کلیئر کرا دیا۔ جبکہ روڈ کی حدود میں موجود اسٹینڈ بورڈ، کرسیاں ترپال، اور شیڈ وغیرہ قبضہ میں لے لیے گئے۔

Previous Post

جمعہ کے روز سے ملتان میں شروع ہونے والا موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،تمام سیوریج، ڈسپوزل اسٹیشنز ڈویژنوں میں الرٹ کا سلسلہ برقرار

Next Post

ملتان:ضلعی انتظامیہ کی ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری

Next Post

ملتان:ضلعی انتظامیہ کی ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024