layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کا مختلف گلیوں ،محلوں سڑکات پر صفائی آپریشن کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 16, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کا مختلف گلیوں ،محلوں سڑکات پر صفائی آپریشن کا معائنہ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے مختلف گلیوں ،محلوں سڑکات پر صفائی آپریشن کا معائنہ کیا اور بارش کاپانی نکالنے کے عمل کا معائنہ کیا۔اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی آصف بھڈوال بھی ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے کہاکہ ستھراءپنجاب مہم کے بارش کی پانی کی فوراً نکاسی کی جائے انہوں نے کہاکہ میونسپل کمیٹی اپنی تمام ترمشینری کو الرٹ رکھتے ہوئے استعمال میںلائے اور بارش کے پانی کی نکاسی کی جائے تاکہ گلی محلوں کے رہائشیوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنانہ کرنا پڑے۔

Previous Post

پٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسیوں اور سپلائی کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈمپنگ پوائنٹ سیل

Next Post

گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، مہنگی روٹی فروخت کرنے والے 4 دکاندار گرفتار

Next Post
گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، مہنگی روٹی فروخت کرنے والے 4 دکاندار گرفتار

گراں فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، مہنگی روٹی فروخت کرنے والے 4 دکاندار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024