ملتان: کمشنر مریم خان کا واسا حکام کو مون سون میں الرٹ رہنے کا حکم، بارش کے پیش نظر تمام مشینری فیلڈ میں بھیجی جائے، تیز بارش کے دوران واسا نکاسی آب کو ہر صورت یقینی بنائے۔تمام اہم شاہراہوں،نشیبی علاقوں کو سے بارش کے پانی کلئیر کروایا جائے۔کمشنر مریم خان کا واسا کو مشینری فنکشنل ،ڈسپوزل پر جنریٹر کا انتظام کرنے کا حکم، کمشنر مریم خان نے ضلعی افسران کو نکاسی آب کے عمل کی مانیٹرننگ کا ٹاسک سونپ دیا۔شہری بارشوں کے موسم میں تمام حفاظتی تدابیر اپنائیں