layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی سکیچ بنانے والی طالبہ کنزہ کی پذ یرائی،انعام مل گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 15, 2024
in ثقافت, لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی سکیچ بنانے والی طالبہ کنزہ کی پذ یرائی،انعام مل گیا

لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی سکیچ بنانے والی طالبہ کنزہ کی پذیرائی ۔ طالبہ کنزہ کوڈی سی آفس میں خصوصی انعام دے دیاگیا۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے گزشتہ روز جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی ۔ جس میںگرلز ایم سی ہائی سکول کی طالبہ کنزہ نے ڈپٹی کمشنر کو اُن کا سکیچ دیا،جس پر ڈپٹی کمشنرنے ان کی مصوری میں خداداد صلاحیت کی تعریف کی اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لیئے انعام کااعلان کیا۔آج ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے طالبہ کنزہ کو مدعو کرکے انہیں انعام دے دیا۔اس موقع پر سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی،پرنسپل ثریا جبیںبھی موجود تھے

Previous Post

مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت،نوازشریف

Next Post

مہنگائی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اشیاءخوردونوش کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری

Next Post
مہنگائی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اشیاءخوردونوش کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری

مہنگائی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اشیاءخوردونوش کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024