layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین سید سلطان شاہ سے ملاقات، بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میچز کے حوالے سے اہم گفتگو

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in کھیل
0
ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین سید سلطان شاہ سے ملاقات، بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میچز کے حوالے سے اہم گفتگو

ملتان( لیہ ٹی وی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین سید سلطان شاہ سے ملاقات ہوئی ملتان میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میچز کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی۔ڈی جی پی ایچ اے ملتان اور چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کے درمیان انتظامی امور بارے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب لاہور میں 21نومبر کو ہوگی۔میچز فیصل آباد،ملتان اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ٹورنا منٹ 21نومبر سے 3دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

Previous Post

جنوبی پنجاب بیوروکریسی کی جنت

Next Post

وزیراعظم نے میانوالی میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے لیے پنجاب پولیس کی کارروائی کو سراہا

Next Post
وزیراعظم نے میانوالی میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے لیے پنجاب پولیس کی کارروائی کو سراہا

وزیراعظم نے میانوالی میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے لیے پنجاب پولیس کی کارروائی کو سراہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024