layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان:پارکوں میں گرینڈ صفائی آپریشن اور تزئین آرائش کا سلسلہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in پاکستان
0
ملتان:پارکوں میں گرینڈ صفائی آپریشن اور تزئین آرائش کا سلسلہ جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی ہدایات پر پارکوں میں گرینڈ صفائی آپریشن اور تزئین آرائش کا سلسلہ جاری ہے لیڈیز پارک گل گشت،جلال مسجد پارک،گیلانی پارک،ڈوگر پارک،زیب النساء پارک،شاہ شمس پارک اور آفیسرز کالونی میں کوڑا کرکٹ کی صفائی اور پودوں کی تراش خراش جاری ہے پودوں کو پانی کی فراہمی اور شجرکاری بھی جاری ہے۔اس سلسلے میں تمام زونز کے پارکوں اور گرین بیلٹس پر صفائی اور پودوں کی تزئین و آرائش کے احکامات جاری کر دیئے گئے تمام ڈائریکٹرز متعلقہ زونز کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر ڈی جی پی ایچ اے کو پیش کریں گے۔

Previous Post

پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل، نیوی پولیس، میرین، نائب خطیب، شیف، میوزیشن، ڈرائیور، سینٹری ورکرز اور آئی ٹی برانچ میں بھرتی کیلئے درخواستیں طلب،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود

Next Post

جنوبی پنجاب بیوروکریسی کی جنت

Next Post
جنوبی پنجاب بیوروکریسی کی جنت

جنوبی پنجاب بیوروکریسی کی جنت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024