layyah
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم نے ایس سی او کی ترقیاتی ترجیحات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 17, 2024
in بین الاقوامی, پاکستان
0
وزیراعظم نے ایس سی او کی ترقیاتی ترجیحات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا

layyahtv

اسلام آباد(لیہ ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے تمام رکن ممالک اور وسیع تر خطے کے مفاد کے لیے تنظیم کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے لیے دل و جان سے کام کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (سی ایچ جی) کے 23ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے زور دیا کہ پاکستان تنظیم کو مزید موثر اور مضبوط بنانے کے لیے ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔جولائی 2022 میں سیکرٹری جنرل منگ کے پہلے دورہ پاکستان کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم شہباز نے اسلام آباد میں ان کا خیرمقدم کیا اور ایس سی او سی ایچ جی اجلاس کے انعقاد میں ایس سی او سیکرٹریٹ کی طرف سے پاکستان کو دی جانے والی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے والے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے ژانگ منگ کی لگن اور شاندار خدمات کا بھی شکریہ ادا کیا اور ان کی مستقبل کی کوششوں میں ہر طرح کی کامیابی کی خواہش کی۔انہوں نے ایس سی او کے تمام شعبوں میں کام اور سرگرمیوں میں پاکستان کے تعمیری تعاون کو سراہا اور ایس سی او سی ایچ جی چیئر کے طور پر پاکستان کے قائدانہ کردارابھر کا سامنے آیا ہے

Previous Post

وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب اجلاس کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا

Next Post

یونیورسٹی اف لیہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے یونیورسٹی آف لیہ کی وی سی شپ تجربہ گاہ کی بھینٹ چڑھا دی، ڈیڑھ سال میں تین قائم مقام وائس چانسلر،اس وقت ادارہ کسی سربراہ کے بغیر کام کر رہا ہے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، درخواستوں پر بلا تاخیر قانون و میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے، محمد اویس سرور

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت پبلک ٹرانسپورٹ میں QR Panic Button کی تنصیب، اوورلوڈنگ، تیز رفتاری، کم عمر ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024