layyah
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 15, 2024
in زراعت
0
وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اسامہ خان لغاری اور سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی شرکت

اداروں کی ریفارمز سے سروس ڈلیوری میں بہتری لائی جائے گی۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی 

ملتان(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اداروں کی اصلاحات سے سروس ڈلیوری میں بہتری لائی جائے گی۔ اس ضمن میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت کو بھی خصوصی اختیارات تقویص کئے جا رہے ہیں تاکہ بہتر پالیسی سازی سے اداروں کے مسائل حل کئے جائیں اور کاشتکاروں کو بہتر سروسز مہیا کی جا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے زراعت ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اُسامہ خان لغاری اور سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن زراعت کے شعبے میں جدت اور ویلیو ایڈیشن کا فروغ ہے۔اس مقصد کیلئے زراعت کے شعبے کو فیاضانہ طور پر فنڈز دئیے جا رہے ہیں تاکہ پیداواری اہداف کا حصول یقینی بنا کر ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔زراعت ٹرانسفارمیشن سے ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے شعبہ کراپ رپورٹنگ، فلوریکلچر، پنجاب سیڈ کارپوریشن،سوائل فرٹیلٹی اور شوگرکین ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ  کی کارکردگی کا پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت باقاعدگی سے جائزہ لیں گے۔ ان اداروں میں اصلاحات سے سروس ڈلیوری میں واضح فرق پڑے گا۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اسامہ خان لغاری نے کہا کہ وزیر زراعت پنجاب کا سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے اختیارات تقویص کرنا ایک احسن اقدام ہے۔میَں اس ذمہ داری کو پوری تندہی سے انجام دوں گا۔ ہر ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحاتی ایجنڈہ موجود ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پر من و عن عمل کیا جائے تاکہ کاشتکاروں کو معیاری سروسز مل سکیں اور فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہو سکے۔ اجلاس میں سپشل سیکرٹری زراعت آغا نبیل اختر، ڈائریکٹر جنرل زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں،منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن شان الحق،ڈائریکٹر جنرل کراپ رپورٹنگ ڈاکٹر عبد القیوم، ڈائریکٹر سوائل فرٹیلٹی ٹھوکر نیاز بیگ لاہورڈاکٹر محمد اکرم قاضی،ڈائریکٹر شوگرکین ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ شاہد اور ڈائریکٹر فلوریکلچر منور حسین الماس نے شرکت کی

Previous Post

چینی وزیراعظم لی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

Next Post

۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے سینیئر سیاسی رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل بارے آگاہ کیا۔

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، درخواستوں پر بلا تاخیر قانون و میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے، محمد اویس سرور

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت پبلک ٹرانسپورٹ میں QR Panic Button کی تنصیب، اوورلوڈنگ، تیز رفتاری، کم عمر ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024