layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے سینیئر سیاسی رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل بارے آگاہ کیا۔

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 15, 2024
in پاکستان
0
۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے سینیئر سیاسی رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل بارے آگاہ کیا۔

ملتان(لیہ ٹی وی) ۔کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے سینیئر سیاسی رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل بارے آگاہ کیا۔ کمشنر مریم خان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر میونسپل سروسز پر خصوصی فوکس کیا گیا ہے۔ ملتان وہاڑی روڈ کی تعمیر و اپ گریڈیشن کی سکیم بھی فائنل اپروول کے مرحلے میں ہے۔ ستھرا پنجاب سکیم کے تحت ملتان کی دیہی یونین کونسلوں میں گھروں دکانوں قبرستانوں ہسپتالوں سکولوں پیٹرول پمپوں کاروباری مراکز کی نمبر شماری کا عمل مکمل کیا جا چکا ہے دیہی یونین کونسلوں میں کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر اپنے اپنے علاقے میں میونسپل سروسز خصوصاً صفائی بارے جائزہ لیتی ہیں۔ شہر بھر میں سستے ریڑھی بازار جبکہ منڈی میں عوام دوست سیل کاؤنٹر لگائے گئے ہیں تاکہ مصنوعی مہنگائی کا خاتمہ کیا جا سکے اور عوام کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق سستی اشیائے خوردونوش میسر ا سکیں۔ شہر میں بوسیدہ سیورج لائنز کی وجہ سے سیورج کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے واسا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ شہر کی خوبصورتی کے لیے لائن مارکنگ اور ڈیوائڈرز کے رنگ و روغن کا کام جاری ہے جبکہ فلائی اوورز کے برج کی تزین و ارائش بھی کی جا رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پلانٹ اے ٹری فار پاکستان وژن کے مطابق شہر میں بڑے پیمانے پر شجرکاری جاری ہے تاکہ سموگ سمیت ماحولیاتی الودگی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے اور نسل نو کو صاف ماحول کی فراہمی ممکن ہو سکے۔ کمشنر موزان ڈویژن مریم خان نے بتایا کہ روزانہ کی بنیاد پر عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوامی اوقات مقرر کیے گئے ہیں جن میں شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر حل کر احکامات دیے جا رہے ہیں عدالتوں میں زیر التوا کیسز بارے شہریوں کو مکمل رہنمائی فراہم کی جاتی ہے

Previous Post

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

Next Post

1WIN casino sitio publico de la parentela de apuestas, tragamonedas, máquinas sobre juego

Next Post

1WIN casino sitio publico de la parentela de apuestas, tragamonedas, máquinas sobre juego

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024