layyah
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی، پاکستان میں کرپشن فری معاشرہ کے قیام کی بھرپور جدوجہد کر رہی ہے،مبشر نعیم چوہدری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 13, 2024
in لیہ
0
حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی، پاکستان میں کرپشن فری معاشرہ کے قیام کی بھرپور جدوجہد کر رہی ہے،مبشر نعیم چوہدری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ مبشر نعیم چوہدری نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی، پاکستان میں کرپشن فری معاشرہ کے قیام کی بھرپور جدوجہد کر رہی ہے ایسا معاشرہ جس میں عدل و انصاف اور حقوق کو تحفظ میں کوئی اونچ نیچ نہ ہو انہوں نے کہا جماعت اسلامی کی ملک گیر ممبر شپ مہم کامیابی سے جاری ہے اور بڑی تعداد میں نوجوانوں اور بڑوں کی جماعت اسلامی کی ممبر شپ میں شمولیت اس بات کی گواہی ہے کہ ملک کی تینوں بڑی پارٹیوں نے قوم کو مسائل اور مشکلات کی دلدل میں دھکیل دیا ہے جس کی وجہ سے لوگ دو وقت کی روٹی سے بھی تنگ ہو چکے ہیں جماعت اسلامی وطن عزیز میں وسائل کی میرٹ پر تقسیم کو یقینی بنانے پر یقین رکھتی ہے اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں مقاصد پاکستان پر یقین رکھنے والی حکومت برسر اقتدار ہوگی اور مسائل کی چکی میں پستے عوام سکھ کا سانس لیں گے قبل ازیں جماعت اسلامی ضلع لیہ اور تحصیلی دفاتر میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ان لائن خطاب سننے کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔

Previous Post

لیہ میں 19 سالہ نوجوان نے پسند کی شادی میں ناکامی پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی

Next Post

لیہ دفعہ 144 ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پولیس کے نوجوان سارا دن ڈیوٹی پر موجود رہے

Next Post
لیہ دفعہ 144 ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پولیس کے نوجوان سارا دن ڈیوٹی پر موجود رہے

لیہ دفعہ 144 ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پولیس کے نوجوان سارا دن ڈیوٹی پر موجود رہے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024