layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دارالحکومت کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in بین الاقوامی, پاکستان
0
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دارالحکومت کا دورہ

layyahtv


اسلام آباد(لیہ ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آئندہ اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے جمعہ کو دارالحکومت کا دورہ کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے استقبال کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور دیگر اہم حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور متعلقہ حکام نے وزیراعظم کو انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

Previous Post

دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے

Next Post

اعلیٰ تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف

Next Post
اعلیٰ تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف

اعلیٰ تعلیمی نظام کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024